اللہ والے دُودھ شیر فروش
اللہ والے دُودھ شیر فروش
اندرون بھاٹی گیٹ کی پہچان ہے
جہاں پر آپکو شام کے وقت گرما
گرم دودھ ملے گا وہ بھی
%100بالکل خالص سو فیصد
Allah Walla Sheer Fraoosh is
papular shop in near by Bhati Gare lahore
you would drink puru cold and hot.
پتہ
اللہ والے شیر فروش عرف چمیا
بھایی اندرون بھاٹی گیٹ لاہور
اللہ والے کی دوکان
Allal wala shop is near by muneer bakery
بھاٹی گیٹ سے تین مینٹ
گوگل رہنمائی Google map way






Comments
Post a Comment